اہم خبریں

ورلڈ کپ ، آسٹریلیا کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

احمد آباد(نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ کا دسویں میچ ، آسٹریلیا کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق آج آسٹریلیا اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان اہم میچ کھیلا جا رہا ہے ، یہ میچ لکھنو کے اکانا کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے ۔ واضح رہے کہ ساؤتھ افریقہ اس وقت ناقابل شکست ہے اس نے سری لنکا کہ بڑے مارجن سے ہرایا تھا جبکہ آسٹریلیا پہلے میچ میں بھارت شکست کا چکا ہے ۔

متعلقہ خبریں