اہم خبریں

مودی سرکار نے پی سی بی چیئرمین ذکا ء اشرف کو بھی ویزاجاری کردیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) مودی سرکار نے پی سی بی چیئرمین ذکا ء اشرف کو بھی ویزاجاری کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے بھارت جانے کا پلان بنا لیا،جلد انڈیا جانے کا امکان ،وہ احمد آباد میں ہونے والے پاک بھارت کرکٹ میچ دیکھیں گے ۔واضح رہے کہ پاک بھارت کرکٹ میچ نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔

متعلقہ خبریں