میٹا نے ٹک ٹاک کو مات دینے کیلئے انسٹاگرام میں نیا فیچر متعارف کرادیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) انسٹاگرام نے نیا ٹیمپلٹ براؤزرلانچ کردیا،ریلز اور ویڈیوز بنانے والوں کیلئے نئی سہولت کا اضافہ،اب صارفین اپنی پسندی کے مطابق ویڈیو حاصل کر سکیں گے، اس طرح صارفین کو ایک ہی پلیٹ فارم پر مختلف ریلز اور ویڈیوز کے مختلف فارمیٹ مل جائیں گے ،اب صارفین ٹیمپلٹ کا ویڈیو فارمیٹ اور میوزیک افیکٹ بھی کاپی کرے گا۔ ایک طرف یہ کہا جا رہا ہے کہ میٹا بھی ٹک ٹاک کو مات دینے کی کوششوں میں ہے ۔