پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس معطل

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹر نیٹ سروس معطل، انٹرنیٹ صارفین کو پاکستان کے مختلف شہروں میں رکاوٹ کا سامنا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بھی تاحال تکنیکی خرابی کے حوالے سے اب تک کوئی اپ ڈیٹ شیئر نہیں کی۔

صارفین انٹرنٹ نیٹیزین سوشل سائٹس پر پوسٹس شیئر کیں کیونکہ وہ آن لائن رابطہ کرنے سے قاصر ہیں۔

مزید یہ بھی پڑھیں:عید کے موقع پر پاکستان بھر میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات