اہم خبریں

نواز شریف کو کلین چٹ مل جائے گی، لطیف کھوسہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )نواز شریف کو کلین چٹ مل جائے گی، لطیف کھوسہ کا فیصلے سے قبل بڑا دعویٰ،میڈیا سے گفتگو میں کہا نواز شریف کے مقدمات کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر ہوگی، کہاجائے گاان کے خلاف بے بنیاد مقدمات بنے، اس طرح سے بےگناہی ثابت نہیں ہوتی، عوام بھی اسے تسلیم کرنے کو تیار نہیں

متعلقہ خبریں