اہم خبریں

نواز شریف کل سیالکوٹ کا ایک روزہ دورہ کریں گے

لاہور (نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کل سیالکوٹ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔مریم نواز سمیت دیگر پارٹی رہنما بھی نواز شریف کے ساتھ ہوں گے۔نواز شریف کل صبح 11 بجے سیالکوٹ چیمبر آف کامرس پہنچیں گےا ورچیمبر آف کامرس کے عہدیداروں سے خطاب کریں گے۔نواز شریف مسلم لیگ ن کے سینئررہنماخواجہ آصف کی رہائش گاہ پر لیگی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

متعلقہ خبریں