اہم خبریں

قائد ن لیگ نواز شریف کل مری جا ئیں گے

لاہور ( اے بی این نیوز    )قائد ن لیگ میاں نواز شریف کل مری جا ئیں گے ،سابق وزیر اعظم مری میں لیگل ٹیم سے اپنے کیسز کے بارے مشاورتی ملاقات بھی کریں گے ، 21 نومبر کو مری سے اسلام آباد عدالت میں پیش ہونگے ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز نواز شریف کی اپیلوں پر سماعت کر ے گا

متعلقہ خبریں