اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک معاشی دہشت گردی کر رہے ہیں،سینیٹر رضا ربانی کا سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کہاپناہ گزینوں کی واپسی اہم مسئلہ تھا جو نگراں حکومت کی ذمے داریوں میں نہیں آتا، اگر سکیورٹی کا زیادہ مسئلہ تھا تو پارلیمنٹ سے رجوع کرتے،ٹی ٹی پی کے ساتھ ڈیل کی تفصیلات آج تک پارلیمنٹ کے سامنے پیش نہیں کی گئیں،سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا جیلوں سے خطرناک دہشت گردوں کو کس نے چھڑایا ،اس کا ذمہ دار کون ہے،اب میانوالی میں جو کچھ ہوا وہ بہت تکلیف دہ ہے،ہم نے آپریشن صرب عضب شروع کرکے ملک میں امن قائم کیاتھا،آپ کراچی میں لوگ دن دیہاڑے لٹ رہے ہیں۔
