Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

قمبرشہداد کوٹ، افسوسناک واقعہ ،ملزمان نے خاتون کو قتل کر کے لاش کو آگ لگادی

قمبرشہداد کوٹ(نیوز ڈیسک) قمبرشہداد کوٹ کے علاقے وگن میں افسوسناک واقع ،ملزمان نے خاتون کو قتل کر کے لاش کو آگ لگادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ وگن تھانہ کی حدود میں پیش آیا جہاں ملزمان نے خاتون قتل کرکے لاش کوآگ لگادی جس کے بعد کھیتوں سے خاتون کی بوری بند جلی ہوئی لاش برآمد کی گئی،لاش کی تاحال شناخت نہ ہوسکی ہے جبکہ لاش تحویل میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے۔