اہم خبریں

ق لیگ کو دھچکا،پنجاب اسمبلی میں اراکین دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ق لیگ کے رہنما چوہدری شافع حسین کا کہنا ہے کہ پرویزالہی کو گیارہ جنوری سے پہلے اعتماد کا ووٹ لینا ہے لیکن وہ جن 10 ایم پی ایز کی حمایت سے وزیر اعلی بنے ہوئے ہیں ان میں سے تین چار ہم سے رابطے میں ہیں۔ اس اعتبار سے دیکھا جائے تومرکزی پارٹی کے بعد مسلم لیگ ق کے اراکین پنجاب اسمبلی بھی دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئے۔چوہدری شافع حسین نے کہا کہ دہشتگردی پرسب کوحکمت عملی بنانی چاہیے،فالواپ ہوناچاہیے۔ مزید کہا کہ سیاسی خاندانوں کو اکھٹے ملکر چلناچاہیے۔

متعلقہ خبریں