راولپنڈی( اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن وکلا ونگ کا کل ضلعی بار میں ہونے والا کنونشن ملتوی،وکلا کنونشن جوڈیشل کمپلیکس کے وکلا کلب میں منعقد ہونا تھاکنونشن سے مریم نواز نے خطاب کرنا تھا
کنونشن کی آئیندہ تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔