اہم خبریں

اسرائیلی وزیر اعظم کا ایران کیخلاف جنگ ختم نہ کر نے کا اعلان،وجہ بھی بتا دی،جا نئے تفصیل

اسرائیلی وزیراعظم Benjamin Netanyahu نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ Iran, Israel ابھی مکمل طور پر ختم نہیں ہوئی اور ایران میں جوہری مواد اب بھی موجود ہے۔امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں نیتن یاہو نے دعویٰ کیا کہ ایران سے جوہری مواد کو مکمل طور پر نکالنا ضروری ہے جبکہ افزودگی کے بعض مقامات کو ختم کرنا ابھی باقی ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم کے مطابق ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق خدشات برقرار ہیں اور خطے کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل اپنی سلامتی کے حوالے سے کسی بھی خطرے کو نظر انداز نہیں کرے گا اور ضروری اقدامات جاری رکھے گا۔

متعلقہ خبریں