اہم خبریں

حکومت کی جانب سے عوام کیلئے بڑا تحفہ،لانگ ویک اینڈ،چھٹیاں ہی چھٹیاں،جا نئے تفصیل

وفاقی حکومت نے یکم مئی کو یومِ مزدور کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل(       holidays) کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز بند رہیں گے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے تاکہ محنت کش طبقے کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا جا سکے۔

اس سال یکم مئی جمعہ کے روز آ رہا ہے، جس کے باعث شہریوں کو مسلسل تین دن کی چھٹیاں میسر ہوں گی۔ جمعہ کی سرکاری تعطیل کے بعد ہفتہ اور اتوار کی معمول کی چھٹیاں شامل ہو کر ایک طویل ویک اینڈ بنائیں گی، جس پر سوشل میڈیا صارفین خوشی کا اظہار کر رہے ہیں اور اسے “منی چھٹیاں” قرار دے رہے ہیں۔
ایرانی اور روسی تیل بارے امریکہ کا بڑا فیصلہ ،جا نئے تفصیلات

پاکستان میں ہر سال یومِ مزدور بھرپور انداز میں منایا جاتا ہے، جس کا مقصد محنت کشوں کے حقوق، فلاح و بہبود اور ان کی قربانیوں کو اجاگر کرنا ہے۔ اس دن مختلف تقاریب، سیمینارز اور ریلیاں بھی منعقد کی جاتی ہیں تاکہ مزدور طبقے سے یکجہتی کا اظہار کیا جا سکے۔

متعلقہ خبریں