اہم خبریں

چین کے تعاون سے پنجاب کو سب سے بڑا آرٹیفیشل انٹیلی جنس سنٹر بنانا چاہتے ہیں ،مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز        ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے چین کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات۔ چینگ ڈوجنرل کوآرڈینیٹر برائے آئی ٹی ہب کی ملاقات۔ چینگ ڈو 700ملین ڈالر کی انوسٹمنٹ پر رضامند،مریم نواز نے منظوری دیدی۔
چینگ ڈو حکو مت کے تعاون سے ای ٹیکسی سروس کا جلد آغاز ہوگا۔ مریم نواز نے کہا کہ چین کے تعاون سے پنجاب کو سب سے بڑا آرٹیفیشل انٹیلی جنس سنٹر بنانا چاہتے ہیں۔
پنجاب بہت جلد خطے میں آئی ٹی ہب بنے گا۔ اپنے بچوں کو آئی ٹی میں میں سب سے بہتر دیکھنا چاہتے ہیں۔

مزید پڑھیں :چینی ،پیاز،دال مونگ،انڈے،گھی ،دال مسور،بیف، باستمی چاول سمیت18 اشیا مہنگی،جانئے قیمتوں بارے

متعلقہ خبریں