اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم ریاض میں عرب اسلامی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
غزہ اور لبنان پر اسرائیلی جارحیت سے پیداصورتحال کا جائزہ لیاجائے گا۔
وزیراعظم فلسطین کاز کیلئے پاکستان کی مکمل حمایت کے عزم کا اعادہ کریں گے۔
مزید پڑھیں :بابا گورونانک کا جنم دن ،پاکستانی ہائی کمیشن دہلی نے بھارتی سکھ یاتریوں کو 3000ے زائد ویزے جاری کر دیئے