بالاکوٹ ( اے بی این نیوز ) سیاحتی مقام جھیل سیف الملوک پر کشتی الٹ گئی۔ کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی حکام کے مطابق 6سیاحوں کو فوری ریسکیو کرلیا گیا،
جھیل سیف الملوک میں کشتی رانی پر دفعہ144نافذ کردی گئی۔
کشتی رانی کرنے والے ملاح کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ بالاکوٹ: جھیل میں کشتی حادثہ کا شکار سیاحوں کا تعلق پنجاب سے ہے۔
مزید پڑھیں :امریکی صدارتی انتخابات میں 2 دن باقی رہ گئے، ووٹوں کی تعداد7کروڑ سے تجاوز کر گئی