اہم خبریں

25اپریل کوصورتحال مختلف تھی،اب عدالت کانیاحکم آچکاہے،بیرسٹرگوہر

اسلام آباد (اے بی این نیوز        ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے14ستمبرکوواضح کردیاتھاسارا ابہام ختم ہوگیا۔ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ فیصلےپرعملدرآمدکاپابندہے،عمل یقینی بنائے۔
الیکشن کمیشن ہمارےایم این ایزکاآج ہی نوٹیفکیشن جاری کرے،الیکشن کمیشن کےپاس نوٹیفکیشن روکنےکاکوئی آئینی اورقانونی جوازنہیں۔ اس سےپہلے39ایم این ایزکانوٹیفکیشن ہوچکاہے۔
25اپریل کوصورتحال مختلف تھی،اب عدالت کانیاحکم آچکاہے۔
مزید پڑھیں :پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں مستقل وائس چانسلرز کی تعیناتیوں کا معاملہ،ہم خاموش ہیں اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ بدتمیزی کریں،چیف جسٹس

متعلقہ خبریں