اہم خبریں

قانون سازی سے ہمیں کوئی نہیں روک سکتا،یہ پارلیمنٹ کا حق ہے،خورشید شاہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) پیپلز پار ٹی کے راہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سے سیاست کے علاوہ ایک ذاتی تعلق ہے۔ پارلیمنٹ کی مضبوطی کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے۔
قانون سازی پارلیمنٹ کا حق ہے۔ قانون سازی سے ہمیں کوئی نہیں روک سکتا۔ قانون سازی آئین کے دائرہ اختیار میں کریں گے۔ پیپلزپارٹی بل بنا رہی ہے ،مولانا فضل الرحمان کو اعتماد میں لینے آئے تھے۔
جو بل لارہے ہیں اس میں سے کچھ چیزیں ہٹا دی گئی ہیں۔پارلیمنٹ کو مل کر طاقتور بنانا ہے۔ مولانا فضل الرحمان سے پہلی بار ملاقات نہیں ہوئی، رابطے ہمیشہ رہتے ۔ پیپلزپارٹی بل بنا رہی ہے ،مولانا فضل الرحمان کو اعتماد میں لینے آئے تھے۔ جو بل لارہے ہیں اس میں سے کچھ چیزیں ہٹا دی گئی ہیں۔
پارلیمنٹ کو مل کر طاقتور بنانا ہے۔

مزید پڑھیں :مجوزہ آئینی ترمیم: سینیٹ کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

متعلقہ خبریں