اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ 8فروری کے انتخابات میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا۔ وہ جلسے سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ
عمران خان عوام کے حقوق کیلئے جدوجہد کررہے ہیں۔ عمران خان کے خلاف مزید کسی کیس کا بننا ہمیں قبول نہیں۔ پی ٹی آئی ججز سے متعلق قانون سازی کی مخالفت کرے گی۔
مزید پڑھیں :روٹ کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف کے رہنما عامر مغل کو گرفتار کرنے کیے جانے کا امکان