اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ترجمان پاکستان تحریک انصاف رؤف حسن کورہا کردیاگیا۔
ایڈووکیٹ شائستہ کھوسہ اور راجہ یاسر رؤف حسن کو لے کر روانہ ہو گئے۔
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے رؤف حسن کی رہائی کی روبکار جاری کی تھی۔
مزید پڑھیں :چیف جسٹس کی ایکسٹینشن کے بارے میں وقت اور پارٹی فیصلہ کرے گی، گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی