اہم خبریں

بجلی کے بلوں نے عوام کو پریشان حال کردیا ہے،حافظ نعیم

ملتان ( اے بی این نیوز        ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے کہا ہے کہ بجلی کے بلو ں نے عوام کو پریشان حال کردیا ہے۔ بجلی کے بلوں نے عوام کو پریشان حال کردیا ہے۔
حکومت کو عوام کا احساس نہیں ہے۔
12جولائی کو اسلام آباد تاریخی جلسہ ہوگا۔ لوگ اپنے چیزیں بیجنے پر مجبور ہیں۔ جماعت اسلامی نے فیصلہ کیاہے ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ فیصلہ کیا ہے پورے پاکستان میں حق دو عوام کو تحریک بڑھائیں گے۔
بجلی کے بل اور اشرافیہ کی مراعات کم ہونی چاہئے۔ جب بجلی سستی ہو گی تو صنعتوں کی فائدہ ہوگا۔ جنوبی پنجاب کے حوالے سے فیصلہ ہوا لگ صوبہ ہوگا۔
جنوبی پنجاب کو وہ سٹیٹس حاصل نہیں جو بجٹ میں حصہ ملنا چاہئے۔
مزید پڑھیں :گلیشیئر پگھلنے سے گلگت بلتستان کے کئی علاقے زیر آب،نقل مکانی کاخطرہ

متعلقہ خبریں