اہم خبریں

پٹرول کی قیمتیں بین الاقوامی سطح پر بڑھی ہیں اس لیے اضافہ کیا گیا،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمتیں بین الاقوامی سطح پر بڑھی ہیں اس لیے بڑھائی ہیں۔
ایوی ایشن منسٹری میں اربوں روپے کی کرپشن ہورہی ہے۔
غلام سرور کے ایک بیان کی وجہ سے ہماری پروازوں کے روٹس بند ہوگئے۔
حکومت پر آئی ایم ایف کا پریشر تھا،ایکسپورٹرز ڈیڑھ فیصد دینے کو تیار تھے۔
ایکسپورٹرز کیلئے میں 15سے 20دن سے احتجاج کررہا ہوں۔

مزید پڑھیں :بانی پی ٹی آئی عمران خان ایک فلسفے اور نظریے کا نام ہے، شیخ وقاص اکرم

متعلقہ خبریں