اہم خبریں

9مئی واقعات پرجوڈیشل کمیشن بنایاجائے،شعیب شاہین

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) پی ٹی آئی کے راہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کاپی ٹی آئی کےساتھ رویہ بدنیتی پرمبنی ہے،ملک کی مقبول جماعت سےانتخابی نشان چھین لیاگیا،ہم چاہتےہیں9مئی واقعات پرجوڈیشل کمیشن بنایاجائے، وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن بننےسے حقائق سا منے آئیں

مزید پڑھیں :عید الاضحیٰ کے موقع پر کن کن مقامات پر مویشی منڈیاں لگائی جائیں گی،جانئے

گے،پی ٹی آئی کواندرسےکمزور کرنےکی کوشش کی جارہی ہے،ہماری جماعت کوسازشوں سےکوئی فرق نہیں پڑےگا،خلیل طاہر سندھو نے کہا کہ سینیٹ کی سیٹ نا ملنے پر ہی کیوں ضمیر جاگتا ہے؟، محمد زبیر کو اس حد تک نہیں جانا چاہیے کہ میاں نواز شریف پرالزام لگائیں، افتخار شیرازی نے کہا کہ باجوہ صاحب کو معلوم تھا کہ حکومت ایکسٹینشن دے بھی دیتی لیکن انسٹیٹیوشنل سپورٹ نہیں تھی۔

مزید پڑھیں :تعلیمی اداروں میں سانحہ 9 مئی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا فیصلہ

متعلقہ خبریں