اہم خبریں

پاکستان بار کونسل نے کل ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا

لاہور (  اے بی این نیوز   )لاہور میں وکلا کیساتھ پیش آنے والے واقعہ پر پاکستان بار کونسلنے اعلامیہ جاری کر دیا، جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق پر امن وکلا پر پولیس نے شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا،پاکستان بار کونسل نے کل ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا

مزید پڑھیں :کون لوگ ہیں جوتفرقہ ڈالنےکی کوشش کررہےہیں، بیرسٹرگوہر

لاٹھی چارج سے مختلف وکلا سمیت ممبر پاکستان بار کونسل احسن بھون بھی زخمی ہوئے،پاکستان بار اور سپریم کورٹ بار لاہور واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہیں،واقع لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے باعث پیش آیا۔

مزید پڑھیں :فواد چوہدری کی ٹو یٹ نے آگ لگا دی،بھارتی سیاستدان بھڑک اٹھے

متعلقہ خبریں