ایک شخص اور گروہ نے ذاتی مفاد کیلئے وطن عزیز کی اساس پر حملہ کیا،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایک شخص اور گروہ نے ذاتی مفاد کیلئے وطن عزیز کی اساس پر حملہ کیا،9مئی کو جو کچھ ہوا وہ ایک سوچی سمجھی سازش تھی،9مئی کو شہدا کی
مزید پڑھیں :بشری بی بی کیس، کل فیصلہ، عمران خان اور انکی اہلیہ کے خلاف نئی انکوائری

یادگاروں اور حساس تنصیبات پر حملے کیے گئے،9مئی کو جو کچھ ہوا اس کا تصور ہمارے دشمن بھی نہیں کرسکتے ،9مئی کے منصوبہ سازوں کو عوام پہچان چکی ہیں،9مئی واقعات میں ملوث عناصر کو آئین وقانون کے مطابق سزا ملے گی۔
مزید پڑھیں :عمران خان نے شیر افضل مروت سے ملاقات کیوں نہ کی،وجہ سامنے آگئی