اہم خبریں

خواجہ سراؤں پر تشدد ، پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

گجرات( اے بی این نیوز    )پولیس کا خواجہ سراؤں پر مبینہ تشدد کا معاملہ ،پولیس کے مطابق تشدد کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا ہے،ڈی پی او کا واقعہ پر سختی سے نوٹس، اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی قائم،واقعہ کی تمام پہلوؤں سے
مزید پڑھیں : گندم سکینڈل ،ثبوت منظر عام پر آگئے،بڑے بڑے سفید پوش بے نقاب

شفاف انکوائری کی جائے گی،انکوائری رپورٹ میں واقع کے ذمہ داران دو اہلکاروں کو معطل کردیا گیا،قانون ہاتھ میں لینے والے خواجہ سراؤں کے خلاف بھی قانونی کارروائی کی جائے گی،قانون ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں،محکمہ کیلئے بدنامی کا باعث بننے والے افسران کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔

مزید پڑھیں : سازش کے کوئی شواہد نہیں ملے،فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن رپورٹ

متعلقہ خبریں