اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے مہنگائی میں کمی کو عوام کیلئے اچھی خبر قرار دے دیا ،انہوں نے کہا کہ دو سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں،مہنگائی کی شرح 39 فیصد سے 17 فیصد پر آگئی،16 ماہ میں جو محنت کی نگران حکومت نے اسے جاری رکھا،
مزید پڑھیں :پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
معاشی سرگرمیوں میں تیزی سے عوام کو مزید ریلیف ملے گا،معاشی سرگرمیوں میں تیزی سے عوام کو مزید ریلیف ملے گا ،وزیراعظم عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں نیچے آئی ہیں،صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی لانے کیلئے اقدامات کریں۔
مزید پڑھیں :بحریہ ٹائون راولپنڈی میں اندھیر نگری چوپٹ راج، بجلی کےفی یونٹ کی قیمت میں ہو شربا اضافہ