لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب اوروفاقی حکومت اپنے احکامات پرعملدرآمدنہ کرسکی،عوام سستی روٹی کوترس گئے ،نان بائیوں کی ہٹ دھرمی برقرار،،حکومتی اعلان کے باجودعوام کوسستی روٹی نہ مل
مزید پڑھیں :آئی ایم ایف مشن کا دورہ پاکستان مئی میں متوقع
سکی،نانبائیوں نے مختلف شہروں میں ہڑتال کردی ، راولپنڈی سمیت کئی شہروں میں تندور بند کر دیئے گئے، ادھر سندھ اورجنوبی پنجاب میں گندم کی نئی فصل مارکیٹ میں آنا شروع ، مگر غریب
مزید پڑھیں :فیض آباد دھرنے سے متعلق نیا انکشاف سامنے آ گیا
کاشتکار رل گئے ،حکومتوں کی نااہلی کے باعث سرکاری خریداری شروع نہ ہوسکی،آڑھتی کسانوں کودونوں ہاتھوں سے لوٹنے کیلئے نکل پڑے ،
مزید پڑھیں :حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا اعلان کردیا
کہیں 28 سوتوکہیں 3000ریٹ فی من پرگندم اٹھانے لگے ،کسان شدیدپریشان،، دوسری طرف سندھ انتظامیہ اور بیوپاریوں کی ملی بھگت سے فی من 3200 سو میں خرید جارہاہے ۔
مزید پڑھیں :سعد رفیق کا سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس کو بحال کرنے کا مطالبہ