اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی کارروائیاں ،بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف ایک
مزید پڑھیں :ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے
دن میں 50 چھاپہ مار کارروائیاں کی گئیںبجلی چوری میں ملوث ملزمان کے خلاف 23 مقدمات درج کر لیے گئے،بجلی چوری سے قومی خزانے کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچ رہا تھا،ملزمان کے خلاف کارروائیاں
مزید پڑھیں :کیسپرسکی نے انٹرنیٹ صارفین کو نشانہ بنانے والے وائرس کی 100 نئی اقسام کا انکشاف کر دیا
خفیہ اطلاع پر عمل میں لائی گئیں،چھاپہ مار کارروائیوں میں آئیسکو حکام بھی شامل،آئیسکو حکام نے غیر قانونی کنکشنز موقع پر ہی منقطع کر دیے، بجلی چوری میں استعمال ہونے والی کیبلز، میٹرز اور دیگر سامان کو قبضے میں لے لیا گیا،ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔















