اہم خبریں

خلیجی ممالک میں تباہی مچانے کے بعدمغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ بلوچستان میں داخل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )خلیجی ممالک میں تباہی مچانے کے بعدمغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ بلوچستان میں داخل، کوئٹہ میں موسلادھار بارش، ، سیلابی ریلے سے مین روڈ بہہ گیا، ہرنائی کا کوئٹہ سے زمینی رابطہ منقطع،تفتان، نوکنڈی اور دالبندین سمیت مختلف علاقوں میں طوفانی بارش کے باعث بلوچستان کے ندی نالوں میں طغیانی گوادر اور گردونواح میں موسلادھار بارش،، پسنی شہر میں مسلسل 4 گھنٹے سے جاری

مزید پڑھیں :کیسپرسکی نے انٹرنیٹ صارفین کو نشانہ بنانے والے وائرس کی 100 نئی اقسام کا انکشاف کر دیا

بارش نے جل تھل ایک کردیا،،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے بارشوں کا یہ سلسلہ کل تک ملک کے بالائی علاقوں تک پھیل جائے گا جبکہ جمعے تک کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بھی بارش کا امکان ،، کل سے پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات ،خیبرپختونخوا میں بھی آج رات سے 21 اپریل تک بارش کی پیش گوئی ،،پنجاب ،خیبرپختونخوااوربلوچستان میں گندم اوردیگرکھڑی فصلوں کوشدیدنقصان،،کسان پریشان،،پیداوارمیں کمی کاامکان ہے۔
مزید پڑھیں :لاہور ہائیکورٹ نے پی پی 133 سے رانا ارشد کی فتح کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

متعلقہ خبریں