اہم خبریں

فواد چوہدری کو عید سے قبل بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز   ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی راہداری ضمانت منظور کرلی ،فواد چوہدری کو عید

مزید پڑھیں :جیت ہمیشہ حق کی ہوتی ہے ،شہریار آفریدی

سے قبل بڑا ریلیف مل گیا ،فواد چوہدری کی جانب سے پنجاب کے مختلف علاقوں میں درج مقدمات میں
مزید پڑھیں :مشکوک خطوط ،سپریم کورٹ اس معاملے کو دیکھے گی،وزیراعظم

متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کے لیے راہداری ضمانت کی استدعا کی گئی تھی،عدالت نے 21 روز کی راہداری ضمانت منظور کرتے

مزید پڑھیں :این اے 81 سے اظہر قیوم کی جیت کا نوٹیفکیشن منسوخ

ہوئے فواد چوہدری کو متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

مزید پڑھیں :پنجاب حکومت کابچوں میں غذائی قلت دور کرنے کیلئے بے نظیر نشونما پروگرام شروع کرنے کا اعلان

متعلقہ خبریں