اہم خبریں

اگر میں جج ہوتی تو نہ صرف سزائے معطل کرتی ، معافی بھی مانگتی،علیمہ خان

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہمارا دل تھا کہ عید سے پہلے سزا معطل ہو جاتی،اتنی تسلیاں کر چکے کہ ہمیں پورا کیس رٹ چکا ہے اب اور کتنی تسلیاں کرنی ہیں اس کو اپ صرف کھینچ رہے ہیں اور کچھ

مزید پڑھیں :مشکوک خطوط ،سپریم کورٹ اس معاملے کو دیکھے گی،وزیراعظم

نہیں کر رہےاس کے اندر اب رہ گیا ہے اب تو ہمیں کوما اور فل سٹاپ کا بھی پتہ چل گیا کدھر ہے،وہ اسلام اباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں انہوں نے کہا کہ اگر انصاف ملنے میں اتنا وقت لگنا ہے تو
مزید پڑھیں :کاروں، موٹرسائیکلوں کی نمبر پلیٹس کی تازہ ترین اپ ڈیٹ2024

بانی پی ٹی ائی اور شاہ محمود کی سزائیں کلعدم ہونی چاہیے،اب سب کو سمجھ ارہی ہے کہ اس کیس میں کچھ بھی نہیں ہے،اگر میں جج ہوتی تو نہ صرف سزائے معطل کرتی بلکہ معافی بھی مانگتی،

مزید پڑھیں :پنجاب حکومت کابچوں میں غذائی قلت دور کرنے کیلئے بے نظیر نشونما پروگرام شروع کرنے کا اعلان

ججز کو انصاف دینا چاہیے اور اج ان کو انصاف دیکر اٹھنا چاہیے تھا، 16 اپریل تک ملتوی ہو گیا ہے اب انتظار ہی کر سکتے ہیں اور کیا کریں۔

مزید پڑھیں :6ججزنےمبہم سا ایک خط لکھا،راناثنااللہ،اداروں کےاندرسےغلط کاموں کیخلاف آوازاٹھی ہے،علی محمد خان

متعلقہ خبریں