اہم خبریں

جانوروں پر ظلم کے خلاف کومبنگ آپریشن کی ہدایت

لاہور ( اے بی این نیوز      )مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دربار بابا نولاکھ ہزاری کے میلے سے الرٹ ملنےپر فوری کارروائی کی گئی،4ریچھ برآمد کر

مزید پڑھیں :ٹی ٹی اے کی سکیورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

کے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا،وائلڈ لائف ٹیموں اور اے سی شاہکوٹ کو ان کی کوششوں پر خراج تحسین،ایسے واقعات

مزید پڑھیں :صدر زرداری سےسعودی وزیر دفاع کی ملاقات،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

کی رپورٹنگ سے پتا چلتا ہے یہ مسئلہ بہت زیادہ ہے ،جانوروں پر ظلم کے تمام کیسز کے خلاف10دنوں

مزید پڑھیں :یکم اپریل سے پاکستان کے 6 بڑے شہروں میں تاجروں کی رجسٹریشن شروع

کیلئے کومبنگ آپریشن کی ہدایت کی ہے ،پنجاب میں جانوروں کے ساتھ زیادتی پر زیروٹالرنس ہو گا۔

مزید پڑھیں :آ ئی ایم ایف کا دھماکہ خیزمطالبہ،اب عوام کے کانوں سے دھواں نکلے گا

متعلقہ خبریں