اہم خبریں

شیر افضل مروت کی اپنوں پر سیاسی فائرنگ

پشاور ( اے بی این نیوز   )شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ مریم نواز کیخلاف ثبوت ایف آئی اے میں جمع کرائے ہیں،انہوں نے الزام عائد کیا کہ مبینہ طور پر

مزید پڑھیں :فیصل جاوید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر
مریم نواز نے دبئی میں ایک لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی،میرے خلاف مہم چلائی جارہی ہے جس میں اپنے مہربانوں کاکرداربھی ہے،وزیرا علیٰ متنازع وزیراعظم سے ملاقات کررہا
مزید پڑھیں :بے ضابطگی پر کسی کو بخشا نہیں جائے گا،میاں ریاض حسین
ہے تو مجبوری ہوگی،علی امین گنڈاپور پر بطور وزیراعلیٰ صوبے کیلئے اقدامات کی مجبوریاں ہیں،پارٹی میں 11ایسے لوگ ہیں جن کے رشتہ داورں کوعہدے دیے گئے،وہ میڈیا سے
مزید پڑھیں :پنجاب اسمبلی میں حکومت نے بجٹ پیش کر دیا

گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ میرٹ پر میرے بھائی کی نامزدگی ہوئی اس میں غلط کیاہے،بانی پی ٹی آئی کے نام پر بہت سے کام ہوتے رہے ہیں،

مزید پڑھیں :اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلا ن
محمود خان ،اسد عمر کے پارٹی چھوڑنے پر بانی پی ٹی آئی ناراض ہوئے تھے،علی زیدی ،عمران اسماعیل کے جانے پر بانی پی ٹی آئی خوش ہوئے تھے،

مزید پڑھیں :افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا دوسرا مرحلہ عید کے بعد شروع کرنیکا فیصلہ
پارٹی چھوڑنے والے کسی بھی ممبر کو واپس نہیں لینا چاہیے،پرویز خٹک نے کہا 20دن میں معاملات ٹھیک کرکے واپس آتاہوں۔
مزید پڑھیں :ستاروں کی روشنی میں آج بروزپیر 18مارچ 2024 آپ کا دن کیسا رہے گا ؟؟

متعلقہ خبریں