اسلام آباد (اے بی این نیوز )رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں ملک میں مہنگائی کا طوفان،ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں ایک اعشاریہ 35 فیصد اضافہ ریکارڈ، مہنگائی کی سالانہ شرح 33فیصد ،
مزید پڑھیں :پاک فضائیہ کے سربراہ ظہیر بابر سدھو کی مدت ملازمت میں ایک سال توسیع
18اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، ٹماٹر 30روپے ، کیلے فی درجن 34روپے مہنگے ، انڈے فی درجن 19روپے ، لہسن کی فی کلو قیمت میں22روپے اضافہ، مٹن کی فی کلو قیمت 31روپے بڑھ گئی،
مزید پڑھیں :شمالی وزیرستان ،شہید لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی اور کیپٹن محمد بدر کی نماز جنازہ ادا
ایل پی جی بھی 30 روپے فی کلو مہنگی، نئی حکومت نے عوام کو دوبارہ بجلی کے ہا ئی وولٹیج جھٹکے دینے کا بھی فیصلہ کر لیا، آئی ایم ایف کو برقت بجلی مہنگی کرنے کی یقین دہانی ،قیمتوں میں یکم جولائی سے مزید اضافے کا امکان















