Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

پی ٹی آئی میں ممکنہ پھوٹ،صاحبزادہ حامدرضا پھٹ پڑے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) سنی اتحادکونسل کے سر براہ صاحبزادہ حامدرضا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کےدوست اپنےمعاملات گھرمیں ہی حل کریں توبہترہے،پی ٹی آئی ارکان کی سنی اتحادکونسل میں

مزید پڑھیں :سپریم کورٹ کا 9 مئی کے ملزمان کی ضمانت پرپنجاب حکومت کو نوٹس جاری

شمولیت کافیصلہ بانی پی ٹی آئی نےکیاتھا،ارکان کی شمولیت کی میری طرف سےکوئی درخواست نہیں کی گئی تھی، انتخابی نشان سےلےکرمخصوص نشستوں تک میرےپاس بتانےکوبہت کچھ ہے،ٹاک شوزمیں

مزید پڑھیں :سینیٹ انتخابات، کاغذات نامزدگی حاصل کرنے اور جمع کرانے کا پہلا روز

باتیں کردیں توکئی لوگ شکل دکھانےکےقابل بھی نہیں رہیں گے،میری کمٹمنٹ بانی پی ٹی آئی کےساتھ ہےاورہمیشہ

مزید پڑھیں :پاکستان کے مختلف شہروں میں آج 15 مارچ 2024سونے کی قیمت میں‌اضافہ دیکھنے میں آیا

رہےگی،میں فضول کی میڈیاپبلسٹی کےلئےبانی پی ٹی آئی کابرانہیں سوچ سکتا،ہدایات لےکرپھوٹ مت ڈلوائیں۔
مزید پڑھیں :راولپنڈی ،جوتا چوری کی انوکھی واردات،لگژری گاڑی میں آئے ،جوتا چرا کر چلتے بنے