راولپنڈی ،جوتا چوری کی انوکھی واردات،لگژری گاڑی میں آئے ،جوتا چرا کر چلتے بنے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)لگژری گاڑی میں آنے والا چور قیمتی برانڈ GUCCI کے جوتے مالیت 3 لاکھ روپے چوری کر
مزید پڑھیں:امیتابھ بچن طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل

کے لے گئےہکلہ سروس ایریا میں ظہر کی نماز کی ادائیگی کے بعد 3 لاکھ روپے مالیت کے جوتے ہنڈا سوک کار میں آنے

والے چور لے گئے ، مدعی مقدمہ سی سی ٹی وی فوٹیج نکالنے پر سامنے آیا کہ گاڑی جمشید کی ملکیت ہے جسے ڈرائیور

اسماعیل چلا رہا تھا ، مدعی مقدمہ ‏واردات 26 جنوری کو ہوئی ۔ اسماعیل سے رابطے کیے گئے مگر وہ ٹال مٹول سے کام

لے رہا ہے ۔ مدعی مقدمہ تھانہ ٹیکسلا پولیس نے نامزد ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔