اہم خبریں

نوازشریف کو اعلیٰ ترین پروٹوکول دینے کافیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز    )پنجاب حکومت کا سابق وزیراعظم نوازشریف کو اعلیٰ ترین پروٹوکول دینے کافیصلہ،وزیراعلیٰ پنجاب نے جہلم،جھنگ،وہاڑی اوربہاولنگر میں ماڈل پائلٹ پراجیکٹ کی منظوری دیدی،چاروں شہروں میں
مزید پڑھیں :ڈی سی اسلام آباد ، ایس ایس پی آپریشنز کی سزا کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پرنیابینچ تشکیل
صفائی کیلئے منظم،موثر اورپائیدار میکانزم نافذ کیا جائے ،مریم نوازکی ہدایت،وزیراعلیٰ پنجاب کا سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا پائیدار ماڈل تیار کرنے کا حکم، دیہی علاقوں میں صفائی مہم کا پائیدارنظام بنانے کی ہدایت،وزیر اعلیٰ

مزید پڑھیں :وزیر اعظم شہباز شریف سے پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کی ملاقات

کی ہدایت پر نگہبان رمضان پیکیج اوررمضان بازاروں کی نگرانی کیلئے راولپنڈی کی مانیٹرنگ کمیٹی قائم، مریم نواز نے لاہور میں 21 منزلہ ارفع کریم ٹاور 2 بنانے اور10مقامات پر فری وائی فائی پراجیکٹ کی منظوری دیدی ،
مزید پڑھیں :اٹارنی جنرل صاحب،یہ کس قسم کے آئی جی ہیں؟ان کو ہٹا دیا جانا چاہئے،چیف جسٹس شدید برہم

مائیکروسافٹ، اوریکل اور دیگر بڑی کمپنیوں نے آئی ٹی سٹی لاہور کیلئے آمادگی ظاہر کردی، وزیراعلیٰ کا پنجاب سمیت ملک بھر کے طلبہ کیلئے ورلڈ بیسٹ یونیورسٹیز کیمپس بنانے کابھی اعلان کیا۔
مزید پڑھیں :کے پی کو ایک ہزار ارب کامقروض کرنے کاجُرم آپ نے تسلیم کیا، ن لیگ کاعلی امین گنڈا پور کی تقریر پر ردعمل

متعلقہ خبریں