اہم خبریں

وفاقی کابینہ،ممکنہ نام سامنے آگئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی کابینہ میں شامل ممکنہ لیگی اراکین اسمبلی کے نام سامنے آگئے،خواجہ آصف ،احسن اقبال ،حنیف عباسی ،طارق فصل چوہدری سرفہرست،عطا تارڑ ،رانا تنویر حسین ،طارق بشیر چیمہ ،چوہدری سالک سمیت دیگر نام بھی شامل، نئی کابینہ

مزید پڑھیں :700 میگا ہرٹز بینڈ میں 5 جی سپیکٹرم کی نیلامی کا فیصلہ

کے ناموں پر مشاورت جاری،ذرائع کے مطابق نواز شریف نئی کابینہ کی تشکیل میں کلیدی کردار ادا کررہے ہیں ان کی مشاورت میں کابینہ کے ناموں کو حتمی شکل چھی دی جارہی ہے ،نئی کابینہ کی حلف برداری بھی ایوان صدر میں ہوگی،ادھر دوسری جانب

مزید پڑھیں :جرمنی میں مطالبات کی منظوری کیلئے ٹرین ڈرائیورز کا ہڑتال کا اعلان

کسی بیوقوف نے یہ سٹیٹمنٹ دی سوشل میڈیا پر بندش ہو ۔ پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کی گفتگو کہا ، ۔بہرمندتنگی کو پارٹی سے نکال دیا ہے دو چار دن کی چاندنی ہے پھر ان کی سینٹر شپ بھی ختم

مزید پڑھیں :بھارتی کسانوں کا بدھ کو دہلی کی جانب مارچ کا اعلان

ہو جائے گی ۔۔ پی پی پی کا کبھی یہ موقف نہیں رہا سوشل میڈیا بین ہونا چائیے ، سابق پی ٹی آئی اور موجود سنی اتحاد کے باس کہ رہےتھے ہم پی پی پی اور ن لیگ سے بات نہیں کریں

مزید پڑھیں :سوات، مالاکنڈ، باجوڑ میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ ، 8 افراد جاں بحق

متعلقہ خبریں