اہم خبریں

بلاول کی اپوزیشن کو میثاق جمہوریت کیلئے ساتھ چلنے کی دعوت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بلاول بھٹو زرداری کی اپوزیشن کو میثاق جمہوریت کیلئے ساتھ چلنے کی دعوت،قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہا عوام نے ہمیں اسمبلی میں شور شرابے کیلئے نہیں اپنے مسائل کے حل کیلئے بھیجا،

مزید پڑھیں :میاں محمد شہبازشریف نے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

شورشرابہ کرنے والے کارٹون ہیں، آپ کوعوام نے ووٹ یہاں آ کر گالی دینے ، شور شرابہ کرنے کیلئے ووٹ نہیں دیئے، افسوس آپ میں بات سننے کا حوصلہ نہیں،یہ تو ایک جملے پر چیخ اٹھے ہیں، آپ شہباز شریف کو وزیراعظم ہی نہیں مانتے

مزید پڑھیں :مقبوضہ کشمیر؛ طوفانی بارشیں ، لینڈ سلائیڈنگ ، 6 افراد جاں بحق،انفراسٹریکچر تباہ

تو پھر تقنید کا بھی حق نہیں ،آپ کو تمام مخصوص نشستیں مل بھی جائیں تو پیپلز پارٹی کے بغیر آپ یہ کرسی نہیں سنبھال سکتے،ہمیں آپس میں بات کرنی چاہئے،آئیں مل بیٹھ کر پاکستان اور عوام کو

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی قیادت گرفتار کارکن پر پولیس تشدد پر برہم ،اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

معاشی مشکلات سے نکالیں،18 ویں ترمیم کے بعد جو اقدامات وفاقی حکومت کو لینے چاہئے تھے، 18 وزارتوں کو صوبوں کو منتقل ہونا چاہئے تھا، بلاول بھٹو کی ، شہبازشریف اور تمام وزرائے اعلیٰ کو مبارکباد دی

مزید پڑھیں :صدارتی انتخاب؟محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض ،آصف زرداری کے منظور

متعلقہ خبریں