اہم خبریں

ہم ملک کو آگے لے کر جائینگے ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (اے بی این نیوز)2013میں جب معاشی استحکام ہورہاتھا ، اس وقت انھوں نے سی پیک کا راستہ بند کیا ڈی چوک پر دھرنا بھی دیا ، مریم اورنگزیب کے اپوزیشن پر تاک تاک کرنشانے، کہا نو مئی والے پارلیمان میں پہنچ گئے،آج پارلیمان کے اندر

مزید پڑھیں :پیپلز پارٹی نے پنجاب میں گورنر کےلیے 3 نام منتخب کرلیے

جو بدتمیزی کی وہ بدتہذیبی کی ایک مثال تھی ،ساڑھےچار سال تک لوٹ مار کرتے رہے ہیں ،کاش یہ شور شعور میں بدل جائے یہ بات شہباز شریف نے اپنے خطاب میں کی ،،9مئی والی ذہنیت ترقی روکنا چاہتی ہے ،،2013والے نہیں بدلے،یہ شور کرتے رہیں ہم ملک کو آگے لے کر جائینگے ،

مزید پڑھیں :ن لیگی ایم این اے کی جانب سے 13لاکھ روپے کا پرتکلف ناشتہ

یہ پاکستان کیلئے خوشخبری ہے کہ شہباز شریف وزیراعظم منتخب ہوئے، شہباز شریف نے پاکستان کو سری لنکا بننے اور ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، پی ٹی آئی والوں نے ملک میں عجیب ہنگامہ آرائی کی ہوئی تھی، آج پارلیمان میں آکر پی ٹی آئی والے ہنگامہ آرائی کررہے ہیں،

مزید پڑھیں :شہباز شریف ،نواز شریف کا سیاسی سفر

پی ٹی آئی والوں کو پتاہے ن لیگ آئی تومہنگائی،بیروزگاری ختم کرے گی، ملک میں سیاسی ومعاشی استحکام آنا شروع ہوتا ہے۔ ملک میں ہمارے دور میں چیزیں سستی تھیں آج مہنگائی عروج پر ہے، شہباز شریف جو پنجاب میں ترقی کا معیار چھوڑ کر گئے تھے پی ٹی آئی دور میں تمام شعبوں کو ناکام اور ناکارہ کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں :بیرسٹر گوہر بلامقابلہ تحریک انصاف کے چیئرمین منتخب

متعلقہ خبریں