بیرسٹر گوہر بلامقابلہ تحریک انصاف کے چیئرمین منتخب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بیرسٹر گوہر بلامقابلہ تحریک انصاف کے چیئرمین ، عمر ایوب جنرل سیکرٹری منتخب، اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہو ئے ے ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن نے کہا کہ پارٹی چیئرمین کیلئے 3 امیدواروں
مزید پڑھیں :صدارتی الیکشن کا ووٹ مانگنے والوں سے 15 سال کا حساب مانگیں گے، فاروق ستار

کی درخواست قبول کی تھی ،،اشرف جباراور اسلم پارٹی مفاد کی خاطر دستبردار ہوئے ۔

مزید پڑھیں :قائد ایوان کے انتخاب سے قبل ہی شہباز شریف کو وزیراعظم کی سیکیورٹی مل گئی

یاسمین راشد پی ٹی آئی پنجاب ، علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا اور حلیم عادل شیخ پی ٹی آئی سندھ کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔بلوچستان میں پارٹی صدر کے لیے انتخاب ہو رہا ہے جس کے نتائج آنے پر صدر ، جنرل سیکرٹری اور دیگر عہدیداروں کا اعلان کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں :ستاروں کی روشنی میں آج بروزاتوار03مارچ2024 آپ کا دن کیسا رہے گا ؟؟