اہم خبریں

اسلحے کی نمائش پر پابندی لگا دی گئی

کراچی ( اے بی این نیوز       )وزیراعلیٰ سندھ کا صوبے میں اسلحے کی نمائش پر پابندی لگانے کاحکم،پولیس کی 25ہزار خالی اسامیاں پر کرنے کی ہدایت،امن وامان کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ پولیس میں بھرتیاں

مزید پڑھیں :پاکستان بھر میں کل سے شدید بارشیں، برفباری ،ندی نالوں میں طغیانی کا الرٹ جاری

صرف اور صرف میرٹ پر ہوں گی،پولیس اور رینجرز کو ملکر اسٹریٹ کرائمز اورمنشیات کاخاتمہ کرنا ہوگا،وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے کے 708 خستہ حال پولیس اسٹیشنز کی تعمیر
مزید پڑھیں : خیبرپختونخوااسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،ن لیگی رہنماثوبیہ شاہد پر لوٹے، جوتےپھینک دیئے

کیلئے 2 بلین روپے کی منظوری دیدی ،تھانوں کی نفری 12ہزار سے بڑھا کر24ہزار کرنے کی ہدایت، پولیس کی پیٹرولنگ کرنے والی گاڑیوں کے علاوہ فلیش لائیٹس لگانے پابندی عائد کر دی گئی۔
مزید پڑھیں :کرکٹر محمد عامر کی فیملی کیساتھ ضلعی افسران کا ناروا سلوک، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نوٹس لے لیا

متعلقہ خبریں