پنجاب میں نمونیا متعدد بچوں کی جان نگل گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )سردی کی شدت میں کمی کے باوجود نمونیا سے بچوں کے جان سے جانے کا سلسلہ تھم نہ سکا،پنجاب میں مزید 5بچے چل بسے،2 کا تعلق فیصل آباد جبکہ 3کاتعلق بہاولپور، گوجرانوالہ اور راولپنڈی سے

مزید پڑھیں :نمونیا سے 36بچوں کی اموات،وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا

ہے،7 روز کے دوران مرض نے 57 پھولوں کی جان لے لی،رواں برس نمونیا کے باعث پنجاب سے410 اور لاہور سے65 بچے جان سے جاچکے ہیں