پنجاب ، نمونیا مزید 12 بچوں کی زندگیاں نگل گیا

لاہور ( اے بی این نیوز   )پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 12 بچے انتقال کر گئے،محکمہ صحت پنجاب کے مطابق نمونیا سے انتقال کرنے والے بچوں کی عمریں 2 ماہ سے 12 سال تک ہیں،صوبے میں رواں سال نمونیا سے انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 194 ہوگئی ،لاہور میں رواں سال نمونیا سے 45 بچے انتقال کر چکے ہیں