اہم خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس ،عمران خان کی حاضری سے استثناء کی درخواست منظور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایک دن کی حاضری سے استثناء کی درخواست منظور کی گئی ،31 جنوری کو ذاتی حیثیت سے خاضر ہو نے کا حکم دیدیا۔ ہفتہ کو بینکنگ کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے تحریری حکمنامہ جاری کرتے ہوئےعمران خان کو حاضری یقینی بنانے کیلئے آخری موقع دے دیا،عدالت نے عمران خان 31 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے۔تحریری حکمنامہ کے مطابق عمران خان آئندہ سماعت پرعدالت کے سامنے پیش ہونے اور جلد شامل تفتیش ہونے کا حکم دیا۔

متعلقہ خبریں