اسلام آباد(نیوزڈیسک)برطانیہ میں جج ہمایوں دلاور کو ہراساں کرنے کا معاملہ اسلام آباد کے تھانے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سمیت دیگر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج مقدمے میں انسداد دہشت گردی ایکٹ سمیت دیگر دفعات شامل مقدمہ جی الیون مرکز کے رہائشی ناصر اقبال کی مدعیت میں درج کیا گیا شایان علی کی چھ اگست کو سوشل میڈیا پر مختلف وڈیوز وائرل ہوئیں، ایف آئی آرمیں مدعی کا مؤقفویڈیوز میں شایان علی جج کی زندگی کو جہنم بنانے کی دھمکیاں دے رہا ہے، ایف آئی آرمیں مدعی کا مؤقف پانچ وڈیوز میں شایان علی نے جج کو بھی دھمکیاں بھی دیں، ایف آئی آرمیں مدعی کا مؤقفہمایوں دلاور کے ٹریننگ کے مقام کے باہر بھی لوگوں کا مجمع بھی اکٹھا کیا ایف آئی آرمیں مدعی کا مؤقف برطانوی سکیورٹی حکام نے جج ہمایوں دلاور کو جسمانی حملے سے بچایا، ایف آئی آرپاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے رہنما عمران خلیل اور عادل فاروق راجہ نے بھی ملزم کا ساتھ دیا،ایف آئی آرملزمان کا مقصد جج کو دباؤمیں لا کر مخصوص سیاسی جماعت کے حق میں فیصلے کروانا ہے، مدعی مقدمہملزمان نے دہشت گردی کی کارروائیوں کے ذریعے سیاسی مفادات حاصل کرنے کی کوشش کی، مدعی مقدمہ ا نٹرنیٹ پر وائرل ویڈیو کلپ میں برطانیہ میں مقیم شایان علی مستقل طور پر لاہور کا رہائشی ہے، شایان علی نے ہمایوں دلاور کو سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں، شایان علی نے مجموعی طور پر اسی طرح کے پانچ ویڈیوکلپ سوشل میڈیا پر شیئر کیں، مدعی مقدمہ ناصر اقبال کا کہنا ہے ایک اور کلپ میں لوگوں نے ہمایوں دلاور کے خلاف پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، مدعی مقدمہ ناصر اقبالپلے کارڈز پر درج تھا انگلیںڈ میں ٹریننگ کیلیے آنے والے جج کو ہم پکڑیں گے، مدعی مقدمہ ناصر اقبال سرکاری طور پربرطانیہ ٹریننگ کے لئے گئے جج جہاں ٹریننگ لے رہے تھے، مدعی مقدمہ کا مؤقفجج کی شیشے کے پیچھے سے بھی ویڈیوبنائی گئی، مدعی مقدمہ کا مؤقف ..پاکستانی جج کے ساتھ دیگر ممالک کے ججز اور خواتین کی بھی وڈیو بنائی گئی، مدعی مقدمہ کا مؤقف پی ٹی آئی برطانیہ کے رہنما عمران خلیل نے دعوی کیاکہ اس نے جج کودہشت زدہ کرنے کی خاطر ہوٹلزمیں بکنگ بھی کرائی ہوئی ہے،شایان علی کی دہشت گردانہ سرگرمیوں کو عادل فاروق راجہ نے آن لائن جوائن کیا،عادل راجہ نے سارہ میر اوردیگر کی دھمکیوں میں اضافہ کرکے ویڈیوز آگے بھیجیں، پی ٹی آئی برطانیہ کے رہنما عمران خلیل نے دعوی کیاکہ اس نے جج کودہشت زدہ کرنے کی خاطر ہوٹلزمیں بکنگ بھی کرائی ہوئی ہے،عادل راجہ نے سارہ میر اوردیگر کی دھمکیوں میں اضافہ کرکے ویڈیوز آگے بھیجیں، سینئر پولیس افسر کا کہنا ہے کہ مقدمہ میں نامزد ملزمان کی گرفتاری کیلیے انٹرپول سے رجوع کیا جائے گا،مروجہ طریقہ کاراورقانونی تقاضے پورے کرکے ریڈ وارنٹ عدالت سے حاصل کریں گے، سینئر پولیس افسر کا کہنا تھا کہ انگلینڈ میں موجود نامزد ملزمان کے پاکستان کے ایڈریسزبھی دستیاب ہیں،ملزمان کوتمام قانونی تقاضے پورے کرکے قانون کی گرفت میں لایاجائے گا،دوسری جانب شایان علی کا بھی چیلنج بھرا ویڈیو بیان سامنے آگیا. شایان علی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں درج مقدمہ حقائق کے منافی . برطانیہ میںکیس کریں پھر میںسامنا کرنے کیلئے تیار ہوں کیونکہ وقوعہ برطانیہ میںہوا نہ کہ پاکستان میں..















