بھارتی یوم آزادی،وادی میں شٹر ڈاؤن ہڑتال، انٹرنیٹ بند اورکرفیونافذ

اسلا م آباد (  اے بی این نیوز  )بھارتی یوم آزادی پر کشمیریوں کا مودی سرکار کوکراراجواب،وادی میں شٹر ڈاؤن ہڑتال،سرینگر، ہنڈوارہ اور پونچھ سمیت کئی اضلاع میں گھروں پر سیاہ پرچم لہرا دیئے گئے،کشمیریوں کا شدید ردعمل دیکھ کرمودی سرکارکے اوسان خطا ہوگئے،وادی بھرمیں انٹرنیٹ بند اورکرفیونافذ کردیا