واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکی صدرکاچین اورامریکاکےدرمیان تجارتی معاہدہ ہونےکےاعلان۔ ٹرمپ نے کہا کہ چین کےساتھ معاہدہ مکمل،اب میری،چینی صدرکی حتمی منظوری ہوگی۔
امریکامجموعی طورپر55فیصدٹیرف حاصل کررہاہے۔ چین کوٹیرف10 فیصدمل رہاہے۔ چین میگنٹس اورضروری نایاب معدنیات فراہم کرےگا۔ ہم چینی طلباکی امریکامیں تعلیم سمیت جن چیزوں پراتفاق ہواوہ چین کودیں گے۔
مزید پڑھیں :عمران خان کو بڑا ریلیف،بہت اہم فیصلہ حق میں آگیا،پولیس کی درخواست مسترد