اہم خبریں

ایران میں سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ،2 جج جاں بحق

تہران ( نیوز ڈیسک )ایران کے دارالحکومت تہران میں سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ سے 2 جج جاں بحق ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق فائرنگ سے ایک جج زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے ک بعد ازاں حملہ آور نے خود کو بھی گولی مار لی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
مزید پڑھیں: نعمان اور ساجد کی جوڑی نے ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ لائن کو تباہ کردیا،پوری ٹیم آئوٹ

متعلقہ خبریں